معروف یوٹیوبر علیزہ سحر سے متعلق افسوسناک خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نے خودکشی کر لی ہے اور اس وقت اسپتال میں تشویشناک حالت میں ہے۔
معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی خودکشی کی وجہ ان کی نامناسب ویڈیو اور تصاویر کا آن لائن لیک ہونا بتائی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ اب تک اس شخص کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس نے معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی نجی ویڈیوز لیک کی تھیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















