Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونم کپور کا سرخ لباس میں مشرقی انداز چھا گیا

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی متاثرکن شخصیت اور انداز کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

سونم کپور دنیا بھر میں موجود اپنے لاتعداد مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ چند تصویریں شیئر کیں ۔

اس فوٹو شوٹ میں  دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ سرخ رنگ کے مشرقی طرز کے لباس میں کافی خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam A Kapoor (@sonamkapoor)

یہ بھی پڑھیں: رنویر سنگھ اور سونم کپور کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam A Kapoor (@sonamkapoor)

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں