Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خلیل الرحمان قمر نے بابر اعظم کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مسلسل مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے شائقین نا خوش ہیں۔

ورلڈ کپ میں مسلسل چار میچز میں شکست کے بعد اب قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات انتہائی کم نظر آرہے ہیں۔

پاکستان کے نامور شاعر، ڈرامہ و فلم  نگار خلیل الرحمان قمر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرکے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آڑھے ہاتھوں لے لیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم مقابلہ آج کولکتہ میں ہوگا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان ٹیم نے ایڈن گارڈن میں بھرپور ٹریننگ کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

پاکستانی ٹیم اپنا آٹھواں میچ 4 نومبر کو نیوزی لینڈ جبکہ اپنا 9 واں اور آخری میچ 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

سیمی فائںل میں جانے کے لیے پاکستان کو اپنے تینوں میچ جیتنا ہوں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں