Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنیل شیٹی کے پسندیدہ کرکٹر داماد نہیں تو پھر کون؟

بالی ووڈ کے سینئیر اداکار سنیل شیٹی نے بھارتی کرکٹ ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام ظاہر کرکے سب کو حیران کردیا۔

حالیہ انٹرویو میں سنیل شیٹی سے ان کے موجودہ بھارتی ٹیم میں کھیلنے والے کھلاڑیوں میں سے پسندیدہ کھلاڑی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اپنے داماد اور بہترین بلے باز ایل راہول کے بجائے ’ویرات کوہلی‘ کا نام لیا۔

انہوں نے اس پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ ویرات کوہلی رنز کا تعاقب کر نے کا ماہر ہے، اسی وجہ سے میرا پسندیدہ کرکٹر ہے۔

رواں سال جنوری میں سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اور ماڈل  اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں