Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

منال خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ منال خان اور اُن کے شوہر احسن محسن اکرام کےگھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

 اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔

جوڑے نے اپنی اس پوسٹ میں بتایا کہ آج ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ، جس کا نام انہوں نے ’محمد حسن اکرام‘ رکھا ہے۔

اس جوڑے کی اس پوسٹ پر دنیا بھر سے ان کے چاہنے والوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات آ رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version