پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور خان کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
نیمل خاور نے سال 2019 میں حمزہ علی عباسی سے شادی کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا ہے۔
نیمل خاور کی سالگرہ پر حمزہ علی عباسی نے ایک مرتبہ پھران سے اپنی محبت کا اظہار کرڈالا۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ نیمل خاور نے اپنی سالگرہ اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ منائی ہے۔
View this post on Instagram
دوسری جانب سے انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر بھی تصاویر شئیر کی ہیں جس میں انہیں کیک اور پھولوں کے ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

نیمل خاور کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مبارکباد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















