Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

علیزے شاہ اپنے نئے فوٹو شوٹ سے مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام

علیزے شاہ پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں، جو اکثر سوشل میڈیا پر اپنے بے باک انداز کے باعث چھائی رہتی ہیں۔

خوبرو نامور اداکارہ علیزے شاہ کے انسٹاگرام پر چار ملین سے زائد فالوورز ہیں ، وہ اکثر  اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کیں ، جنہیں صارفین کی جانب سے  بالکل بھی پسند نہیں کیا گیا۔

اس فوٹو شوٹ پر اداکارہ کے لباس اور انداز کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

متنازعہ وائرل فوٹو شوٹ:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

علیزے شاہ نے اس فوٹو شوٹ کو اپنے انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ میرا تعلق کسی سے نہیں لیکن سب میرا نام جانتے ہیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

 علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘، ’میرا دل میرا دشمن‘، ’دل موم کا دیا‘، ’بے بسی‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں