Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رابعہ بٹ کی ’فٹنس‘ کا راز ؟ ویڈیو دیکھیں

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ اور نامور ماڈل رابعہ بٹ نے جم میں ورزش کرتے ہوئے متعدد ویڈیوز پوسٹ کرکے اپنی فٹنس کا راز مداحوں سے شیئر کیا۔

رابعہ بٹ کا کہنا ہے کہ صحت مند اور فٹ رہنا ان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔

رابعہ بٹ آج کل ایک نجی ٹی وی کے ڈرامے ’کابلی پلاؤ‘ میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے مداحوں سے داد وصول کر رہی ہیں۔

انہوں نے کئی مشہور ٹی وی ڈراموں میں اپنے کردار سے اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔

ماڈلنگ کی دنیا میں نام بنانے کے ساتھ ساتھ رابعہ بٹ نے اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کے بلبوتے پر ڈراموں میں بھی نام بنایا ہے۔

رابعہ بٹ کے مشہور ڈراموں میں ہجرت، یہ دل میرا، سوتیلی ماں، کابلی پلاؤ، پہلی سی محبت، اور گناہ شامل ہیں۔

اداکاری کے علاوہ، رابعہ بٹ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی مقبول ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں ، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ جم میں لگن کے ساتھ اپنی فٹنس کےلئے ایکسر سائز کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو بھی ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ رہنے کےلئے باقاعدگی سے ایکسر سائز کرنے پر زور دیا ہے۔

ملک کے حالات بہتر ہوں تو پھر شادی کا سوچوں گی، رابعہ بٹ

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

 

متعلقہ خبریں