بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور کے نئے دیسی لک نے دھوم مچا دی ہے۔
بالی وڈ کے سپراسٹار رنبیر کپور کے سر پر چادر اوڑھے دیسی روپ نے انٹرنیٹ پر سب کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے۔
رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم اینیمل کے ٹریلر لانچ کے بعد، انہیں ممبئی کے ہوائی اڈے پر دیکھا گیا، جہاں انہوں نے روائتی لباس کے ساتھ چادر بھی اوڑھی ہوئی تھی ۔
View this post on Instagram
رنبیر کپور نے وہاں موجود مداحوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویربھی کھینچوائی جبکہ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















