Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رنبیر کپور کے سر پر چادر اوڑھے دیسی لک کے چرچے

بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور کے نئے دیسی لک نے دھوم مچا دی ہے۔

بالی وڈ کے سپراسٹار رنبیر کپور کے سر پر چادر اوڑھے دیسی روپ نے انٹرنیٹ پر سب کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے۔

رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم اینیمل کے ٹریلر لانچ کے بعد، انہیں ممبئی کے ہوائی اڈے پر دیکھا گیا، جہاں انہوں نے روائتی لباس کے ساتھ  چادر بھی اوڑھی ہوئی تھی ۔

رنبیر کپور نے وہاں موجود مداحوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویربھی کھینچوائی جبکہ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version