Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

علیزے شاہ کی نئی ویڈیو نے ٹک ٹاک پر دھوم مچا دی

علیزے شاہ پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں، جو اکثر سوشل میڈیا پر اپنے بے باک انداز کے باعث چھائی رہتی ہیں۔

علیزے شاہ کے انسٹاگرام پر چار ملین سے زائد فالوورز ہیں ، وہ اکثراپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں علیزے شاہ نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ، جسے صارفین کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

وائرل ٹک ٹاک ویڈیو:

 علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘، ’میرا دل میرا دشمن‘، ’دل موم کا دیا‘، ’بے بسی‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

صارفین کا ردعمل:

 

متعلقہ خبریں