Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اگر آپ مجھے ’نک نیم‘ دینا چاہتے تو کیا نام رکھتے؟ حریم کا سوال

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکرحریم شاہ نے اپنے مداحوں سے ایک معصومانہ سوال کیا ہے۔

حریم شاہ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شئیر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ اگر آپ مجھے ایک نک نیم دینا چاہتے ہیں تو آپ کیا نام رکھتے۔

ٹک ٹاکر کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے لاتعداد مشورے اور نک نیم ( پیار سے پکارا جانے والا نام ) کمنٹ سیکشن میں آرہے ہیں اور سلسلہ اب بھی جاری ہیں۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ حریم شاہ کو اپنے لئے کون سا نک نیم اپنے لئے پسند آجاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کا شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

 

 

متعلقہ خبریں