Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شازل شوکت کس بات پر سب سے زیادہ شرمندہ ہوتی ہیں؟

پاکستانی اداکارہ شازل شوکت کا کہنا ہے کہ وہ اردو زبان درست طریقے سے نہیں بول پاتیں، جسکی وجہ سے انہیں اکثر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں خوبرو نوجوان اداکارہ شازل شوکت نےبتایا کہ جب وہ اردو صحیح طریقے سے نہیں بول پاتیں تو بہت شرمندہ ہو جاتی ہیں، انہیں خود اچھا نہیں لگتا جب اردو بُری بولتی ہیں۔

شازل شوکت  ڈرامہ سیریلز نیسا فراز، محبت کی آخری کہانی، من آنگن، بے نام،سمجھوتہ اور تیری راہ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version