Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لوگوں کو خوش رکھنے کیلئے شیر بھی سرکس میں ناچتا ہے، شگفتہ اعجاز

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور سینئیر اداکارہ شگفتہ اعجازکا کہنا ہےکہ  کسی کو بھی اپنی زندگی دوسرے لوگوں کے مطابق نہیں گزارنی چاہیے۔

شگفتہ اعجاز نے انسٹا اسٹوری میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی اپنے حساب سے جینی چاہیے، لوگوں کو خوش رکھنے کے چکر میں شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

واضح رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے،وہ اپنے کیرئیر کے آغاز میں ہی اپنی عمدہ پرفارمنس کے باعث شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔

متعلقہ خبریں