پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اور سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شادی کے حوالے سے لڑکیوں کو ایک مشورہ دیا ہے۔
سینئیر اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ لڑکیوں کو اگر شادی کے لیے ویل سیٹل لڑکوں کی خواہش ہو تو وہ 45 برس کے شخص سے شادی کریں کیونکہ 25 یا 30 برس کے لڑکے خود دوسروں پر انحصار کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ اگر لڑکیاں اپنی عمر کے مطابق لڑکوں سے شادی کرنا چاہتی ہیں تو انہیں اس با ت سے بھی آگاہی ہونی چاہئیےکہ وہ لڑکے ابھی معاشی طور پر خودمختار نہیں ہو سکتے لہٰذا اگر شادی کے بعد سب کچھ چاہئے تو 45 سال کے مرد سے شادی کریں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: صبا فیصل کو بڑی خوشی مل گئی
View this post on Instagram















