آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔
اس بچے کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ہیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ 2023 بالی انڈسٹری میں شاہ رخ خان کی حکمرانی کا برس رہا ہے اور ان کی لگاتار دو فلمیں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہیں۔




















