Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کپل شرما اور عالیہ بھٹ نے مداحوں کے دل جیت لئے

بالی وڈ کے صف اول کے اداکار، پروڈیوسر اور کامیڈین کپل شرما اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے  کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ وقت گزار کر سب کے دل جیت لئے۔

عالیہ بھٹ اور کپل شرما نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں ان دونوں اسٹارز نے کینسر جیسے جان لیوا مرض سے لڑنے والے ننھے بچوں کی دلجوئی کےلئے نا صرف ان کے ساتھ وقت گزارا بلکہ مختلف گانوں پر ان کے ساتھ اسٹیج پر رقص کرکے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version