Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فواد خان کا یہ ہمشکل نوجوان کون ہے؟

پاکستان کے سپراسٹار فواد خان کے ہمشکل نوجوان کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس نوجوان کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ یہ پاکستان اور بھارت میں یکساں طور پر مقبول اداکار فواد خان سے مشابہہ ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

فواد خان کے ہمشکل کا نام علی ثاقب ہے اور وہ خود بھی شوبز انڈسٹری میں بطور اداکار کام کرتے ہیں، جنھیں پاکستانی فلم ’شیردل‘ میں بھی دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

علی ثاقب اس مماثلٹ کی وجہ سے کافی مشہور ہورہےہیں یہی وجہ ہے کہ اب وہ جہاں بھی جاتے ہیں لوگ ان کے ساتھ سیلفیاں بناتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali (@alisaqibbb)

 

 

متعلقہ خبریں