Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ کاجول کی والدہ کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کاجول کی والدہ تنوجا کی صحت سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری اداکارہ اور کاجول کی والدہ تنوجا کو شدید علالت کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

گزشتہ روز کاجول کی والدہ کی طبیعت کافی بگڑ گئی تھی جس کے بعد اُنہیں ایمرجنسی میں جوہو کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اُنہیں آئی سی سی میں داخل کردیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کاجول کی والدہ مختلف امراض میں مبتلا ہیں جن کی وجہ سے اُن کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی، ڈاکٹرز کے مطابق اب لیجنڈری اداکارہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Tanuja: Kajol's Mother Tanuja Gets Hospitalised. Veteran Actress Under  Observation At ICU In Mumbai | Hindi News, Times Now