آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔
اس بچے کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہد کپور ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اداکار نے یہ تصویر سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کی تھی۔
معروف اداکارہ متعدد فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دِکھا چُکے ہیں۔
View this post on Instagram




















