یشما گل اور کومل میر پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارائیں ہیں جو اپنی پرکشش شخصیت اور انداز کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
ان دونوں اداکاراؤں کی ایک رقص کرتے ویڈیوآج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ بالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم ’اینیمل‘ کے گانے ’جمال کدو‘ پر بوبی دیول کا انداز اپنائے جھوم رہی ہیں۔
View this post on Instagram
رنبیر کپور کی فلم ‘اینیمل’ کے بخارمیں پاکستانی اداکار بھی مبتلا ہو گئے ہیں ، اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بھی بوبی دیول کے انداز میں رقص کرتے اپنی ویڈیو شیئر کی جس کو سب نے پسند کیا۔
View this post on Instagram















