Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہالی وڈ اداکار بھی پاکستانی کلاتھنگ برانڈ کے کپڑے پہننے لگے

ہالی وڈ کے نامور امریکی اداکار ٹموتھی چالمیٹ کوپاکستانی کلاتھنگ برانڈ کی شرٹ پہنے دیکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ٹموتھی چالمیٹ کی ایک تصویر کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے پاکستانی کلا تھنک برانڈ ’راستہ’کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by WOW 360 (@wow360pk)

ان کی اس وائرل تصویر میں با آسانی دیکھا جا سکتا کہ شرٹ کی پشت پر ’راستہ‘  کا لوگو اور ’میڈ ان پاکستان‘ لکھا ہوا ہے، جسے برانڈ نے اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کیا ہے۔

یہ شرٹ 26 ہزار 3 سو پاکستانی روپے میں آپ کی بھی ہو سکتی ہے ، جس کے لئے آپ کو اس برانڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاکر آرڈر کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں