بالی وڈ کے سپراسٹار ہریتک روشن اور دیپیکا ہڈوکون کی نئی فلم ’فائٹر‘ کے ٹریلر کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا۔
ہریتک روشن نے انسٹاگرام پر فلم کے نئے پوسٹر کے ساتھ لکھا کہ ایکشن سے بھرپور فلم ’فائٹر‘ کا دھماکے دار ٹریلر 15 جنوری کو جاری کیا جائے گا۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اس فلم کے پہلے گانے ’شیر کھل گئے‘ اور ’ عشق جیسا کچھ‘ کے بعد مداحوں کی بے تابی کو دیکھتے ہوئے ایک اور نیا گانا ’ہیر آسمانی‘ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اس گانے میں فائٹر پائلٹوں دیپیکا پڈوکون، انیل کپور اور ہریتک روشن کو خوشگوار انداز کے ساتھ ساتھ ایکشن میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
ہیر آسمانی:
اس سے قبل ہریتک روشن نے بھی فلم فائٹر کے اپنے کردار کی پہلی جھلک شیئر کرکے خوب داد سمیٹی تھی۔
View this post on Instagram
سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فائٹر میں ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔
View this post on Instagram
’عشق جیسا کچھ‘ گانا
’شیر کھل گئے‘
View this post on Instagram
فائٹر موشن پوسٹر میں ہوا میں اڑتے ہوئے لڑاکا طیاروں کو دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ اس میں ائیر فورس بیس کے شاٹس کیساتھ فائٹر پائلٹس دیپیکا ، ہریتک اور انیل کپور کو بھی ایک متاثر کن اوتار میں پیش کیا گیا ہے۔
#SpiritOfFighter | Vande Mataram!
See you in the theaters on the eve of India’s 75th Republic Day. Fighter releases worldwide on 25th January 2024. pic.twitter.com/23fvysWgsV
— Hrithik Roshan (@iHrithik) August 15, 2023
View this post on Instagram




















