Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کونسی معروف اداکارہ ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

image

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اِس بچی کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ شردھا کپور ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

شردھا کپور بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔

Bollywood News: Shraddha Kapoor Pens Down Adorable Birthday Wish For Father Shakti Kapoor | People News | Zee News

اداکارہ اب تک کئی فلموں میں کام کر چُکی ہیں جبکہ ان کی کامیاب و مشہور فلموں میں حیدر، چھچھورے، باغی، عاشقی 2 شامل ہیں۔