Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی گلوکار انتقال کرگئے

معروف پاکستانی گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے ہیں۔

ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے ہیں، ان کی نماز جنازہ مسجد عثمانیہ بلاک M نارتھ ناظم آباد میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائیگی۔

 گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔

 

گلوکار عتیق شہزاد، فائل فوٹو

 

واضح رہے کہ عتیق شہزاد کا شمار اسٹیج کے سینئر گلوکاروں میں کیا جاتا ہے۔