Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ’مہربانو‘ ایک بار پھر تنقید کی زد میں

پاکستان کی معروف اداکارہ، ماڈل  اور ماہر ڈانسر مہر بانو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

اداکارہ کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

واضح رہے کہ مہر بانو نے ڈرامہ سیریل ’بندھن‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی مشہور ڈراموں اور فملوں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

ویڈیو دیکھیں:

تصاویر دیکھیں: