پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مہوش حیات نے لالی وڈ فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘، ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘، اور ہالی وڈ فلم سیریز ’مس مارویل‘ کے علاوہ کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی جسے دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔
شیئر کیے گئے فوٹو شوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات نے مغربی انداز کا لباس پہنا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
جہاں کچھ صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا وہیں کچھ صارفین نے ان کی تعریفیں بھی کیں۔
صارفین کا ردعمل:

View this post on Instagram




















