پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہے، جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی کنزہ ہاشمی کی اس پرانی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اُن کا وزن بڑھا ہوا اور رنگت سانولی ہے جبکہ اب وہ کافی تبدیل ہو گئی ہیں۔
View this post on Instagram
2014 میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی کنزہ ہاشمی متعدد ٹیلی ویژن اشتہارات اور ڈرامہ سیریل سے مقبولیت حاصل کرکے پہچان بنا چکی ہیں۔

اداکارہ کی اس پرانی تصویر کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ اکثریت کنزہ ہاشمی کی اس تصویر سے متاثر نہیں ہوئی، پرستاروں کا کہنا ہےکہ یہ سب پیسے کا جادو ہے۔

ان کی پرانی تصاویر نے مداحوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہےکہ کوئی بھی بدصورت نہیں ہے ہر ایک کو کچھ پیسوں کی ضرورت ہے اور وہ بالکل بدل جائے گا۔
کنزہ ہاشمی نے 2017 میں اپنے ڈرامہ سنگسر سے مقبولیت حاصل کی،اس کے بعد وہ ڈرامہ دلدل میں نظر آئیں اور مداحوں نے ان کی اداکاری کو پسند کیا۔
View this post on Instagram




















