Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔

اس تصویر میں موجود یہ معصوم سی مسکراہٹ بکھیرتی بچی موجودہ دور کی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

پہچانا یا نہیں ؟

اگر نہیں تو ہم بتا دیتے ہیں ، مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی با صلاحیت ، خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ  ’کترینہ کیف‘ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)