ہانیہ عامر کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’جانان‘ سے کیا اور پھر چھا گئیں۔
انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں ان کا کہنا ہےکہ 14 فروری کے دن اگر میرے کسی دوست نے پھولوں کی تصویر لگائی تو میں اسے ان فالو کردوں گی۔
وائرل ویڈیو
View this post on Instagram
واضح رہےکہ ہر سال 14 فروری کو دنیا بھر میں خاص طور پر مغربی ممالک میں “ویلنٹائن ڈے” منایا جاتا ہے، اس دن محبت کرنے والے ایک دوسرے کو پھولوں اورمختلف تحائف کا تبادلہ کرکے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔




















