Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی کامیاب اداکارہ مانی جاتی ہیں، گزشتہ سال فلم پٹھان اور جوان کی سپر ہٹ کامیابی نے ان کی شہرت و دولت میں مزید اضافہ کیا۔

دیپیکا پڈوکون کے بچپن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بے حد معصوم نظر آ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’کے‘ بھی جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے ، جس میں بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی اہم کردار ادا کریں گے۔