پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکارہ مہوش حیات اور مومن ثاقب کو بھارتی گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں مومن ثاقب اور مہوش حیات بھارتی گانے پر پنجابی انداز میں ڈانس کررہے ہیں جبکہ مہوش حیات کو دیہاتی پنجابی لڑکی کے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram




















