سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔
کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔
اِس بچی کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عالیہ بھٹ ہیں۔
View this post on Instagram
عالیہ بھٹ نے 14 اپریل 2022 کو بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے شادی کی تھی۔
6 نومبر 2022 کو اس جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا نام راحہ رکھا۔
View this post on Instagram
معروف اداکارہ متعدد فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چُکی ہیں۔




















