Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نورا فتحی کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

کینیڈین نژاد مراکشی بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا ہے۔

حال ہی میں ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں اُن کو سفید رنگ کے خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا خوبصورت مشرقی لباس میں بہت حسین لگ رہی ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں لیکن اس بار ان کے دیسی لُک کو بھی مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

نورا فتیحی کے مداحوں سمیت سوشل میڈیا صارفین بھی اُن کی تعریف کیے بنا نہ رہ پائے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)