لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔
اس تصویر میں موجود یہ سنجیدہ سے بچی موجودہ دور کی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟
View this post on Instagram
مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی نوجوان ورسٹائل اداکارہ ’عالیہ بھٹ ‘ کی ہے۔
View this post on Instagram





















