برطانوی نغمہ نگار اور نامور گلوکار ایڈ شیران نے ممبئی کنسرٹ میں بھارتی گلوکار ارمان ملک کے ساتھ شاہ رخ خان کے مشہور پوز کو دوبارہ بنایا۔
گزشتہ روز ایڈ شیران نے ممبئی کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس دی اور پھر بھارتی شائقین کے لیے انگلش گانے کے بعد بالی وڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان کا وائرل پوز بناکر خوش کردیا۔
View this post on Instagram
اس سے قبل ایڈ شیران نے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت سوسانجھ کے ساتھ لائیو کنسرٹ میں پنجابی گانا ’ لور‘ گا کر سب کو حیران کر دیا تھا۔
View this post on Instagram




















