بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارت چھوڑ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اپنے باڈی گارڈ شیرا سمیت دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے یوں اچانک دبئی جانے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔




















