Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے

ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار برنارڈ ہل 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار برنارڈ ہل کا انتقال 2 روز قبل ہوا جس کی تصدیق ان کے ایجنٹ لوکولسن نے کی۔

Bernard Hill dead at 79, actor known as the captain in 'Titanic' and  'Théoden' in 'Lord of the Rings', agent says - ABC11 Raleigh-Durham

برنارڈ نے ٹائٹینک میں ’کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ ‘ اور ’لارڈ آف دی رنگز‘ میں کنگ تھیوڈن کا کردار ادا کیا تھا۔

اداکار کو ایلن بلیسڈیل کے مرکزی برطانوی ڈرامہ بوائز فرام دی بلیک اسٹف میں یوسر ہیوز کے کردار کے لیے بھی جانا جاتا تھا۔

Titanic Lord of the Rings actor Bernard Hill dies at 79 - India Today

واضح رہے کہ برنارڈ ہل ہالی ووڈ کے واحد اداکار ہیں جن کی 11 فلموں کو آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔