معروف پاکستانی اداکار سید ممتاز علی شاہ انتقال کر گئے ہیں۔
صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار سید ممتاز علی شاہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
انکی نماز جنازہ بروز ہفتہ صبح گیارہ 11 بجے ختمِ نبوت چوک سفید ڈھیری میں ادا کر دی گئی۔
سید ممتاز علی شاہ کا تعلق پشاور کے علاقے سفید ڈھیری سے ہے۔




















