پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ہلدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ہلدی کی تصاویر میں ماہین صدیقی نے پیلے رنگ کا جوڑا جبکہ شہریار نے آسمانی رنگ کا کرُتا زیب تن کر رکھا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا گیا ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر ماہین اور شہریار منور کے مداح انہیں شادی کی مبارکباد دے رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔




















