پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے شوہر کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی اپنے شوہر کیلئے ایک محبت بھرا پیغام بھی تحریر کیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ’’جہاں بھی ہماری قسمت ہمیں لے جائے، چاہے ہجوم کے بیچ میں ہو یا دنیا کے آخری کنارے پر، میں تمہارے ساتھ چلوں گی۔‘‘
View this post on Instagram
مداحوں کی جانب سے نیلم منیر کے فوٹو شوٹ کو خوب پسند کیا جارہا ہے جبکہ اس پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔




















