Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی نئی گاڑی کی قیمت نے صارفین کو حیران کردیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی نئی گاڑی کی قیمت نے صارفین کو حیران کردیا ہے۔

حال ہی میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی گاڑی کے ساتھ ویڈیوز اور وی لاگ شیئر کیا ہے۔

رجب بٹ کے وی لاگ میں کمپنی کا عملہ دعویٰ کر رہا ہے کہ ہم نے یہ گاڑی پاکستان میں سب سے پہلے رجب بٹ کو ڈیلیور کرنے کا وعدہ کیا تھا، یہ گاڑی سب سے پہلے انہیں ہی ڈیلیور کی جا رہی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rajab Ali (@rajab.butt94)

 

دوسری جانب رجب بٹ کی اس نئی گاڑی اور اس کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر بھی متعدد پوسٹس شیئر کی جا رہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tag it (@tagitpk)

رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ رجب بٹ کی جانب سے خریدی گئی گاڑی کی قیمت 10.7 ملین ہے جبکہ کچھ صارفین کا دعویٰ ہے کہ اس گاڑی کی قیمت 17 ملین ہے۔