مشہور یو ٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور سے حراست میں لے لیاگیا۔ اس حوالے سے ابتدائی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
گرفتاری کے حوالے سے مختلف سوشل فورم تصدیق کررہے ہیں ۔ مگر خاندانی ذرائع نے تاحال گرفتاری کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔
سرکاری سطح پر بھی اب تک گرفتاری کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیاہے۔ مختلف سوشل فورمزپر ان کی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتاری کی اطلاعات زیرگردش ہیں۔
