Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکھی ساونت ایک بار پھر ’دلہن‘ بن گئیں

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں راکھی ساونت کو دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 راکھی ساونت سے شوٹنگ کے دوران جب دوبارہ شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں ایک بار دلہن بن چکی ہوں، دوبارہ کبھی نہیں بنوں گی، میرا ایک ہی شوہر ہے جو اس وقت جیل میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

راکھی ساونت نے دلہن کے روپ کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے گانے کی شوٹ کے لئے یہ روپ اختیار کیا ہے۔

 

 

Exit mobile version