امریکی باکس آفس پر مسلسل ساتویں ہفتے اواتار کے سیکوئل کا راج بر قرار ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ فلم اواتار ٹو نے مزید ایک کروڑ 57 لاکھ ڈالر یعنی 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں؛ فیس بک اور میسنجر پر تھری ڈی اواتار بنانے کا طریقہ جانیے
سائنس اینڈ فکشن سے بھر پور اس فلم نے دنیا بھر میں اب تک 2 ارب ڈالر سے زائد یعنی ساڑھے 5 کھرب روپے سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔
View this post on Instagram















