Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہالی ووڈ فلم ’دی فلیش‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

ہالی ووڈ فلم ’دی فلیش‘ کا ٹریلر امریکی فٹبال چیمپئن شپ کے دوران ریلیز کردیا گیا۔

دی فلیش امریکا سمیت دنیا بھر میں 16 جون 2023 کو ریلیز ہوگی ، فلم میں بین ایفلک، ایزرا ملر اور مائیکل کیٹون شامل ہیں جبکہ ہدایتکار اینڈی مشیٹی ہیں۔

فلم کی تیاری میں کورونا وائرس اور پوسٹ پروڈکشن کام کی وجہ سے تعطل آیا تھا۔

ٹریلر دیکھیں:

یہ بھی پڑھیں: نئی پاکستانی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے پہلے زندہ روبوٹ جو خود سے نئے روبوٹ بنائیں گے

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version