Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمیں اکثر جسم کے کسی حصے کے سُن ہونے پر سوئیاں چھبتی ہوئی کیوں محسوس ہوتی ہیں اور اسے روکنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

ہمیں اکثر جسم کے کسی حصے کے سُن ہونے پر سوئیاں چھبتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں، طب کی دنیا میں اس کیفیت کو پیریستھیزیا کا نام دیا گیا ہے۔

دراصل یہ اس لیے ہوتا ہے کہ سن ہوتے ہوئے آپ کے جسم کے اس حصے میں خون کی گردش کم ہوگئی تھی جس کی وجہ سے وہ بے جان محسوس ہورہا تھا البتہ دوبارہ حرکت دینے کی وجہ سے اس میں ہلکی سی چبھن کا احساس ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو اکثر ہی ایسے سن یا سوئیاں چبھنے کا احساس ہوتا ہے تو یہ کسی دوسرے مسئلے کی جانب اشارہ ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اگر آپ بار بار کسی حصے کے سن ہونے کا شکار ہوتے ہوں تو معالج کے پاس ضرور جائیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں