Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گھر میں موجود یہ عام سی غذا ہچکی کا بہترین علاج ثابت ہوسکتی ہے

ہچکی آنا یک فطری عمل ہے اور یہ  کسی کو کبھی بھی آسکتی ہے تاہم بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کسی شخص کو ہچکی آتی رہتی اور بند ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اس طرح وہ شخص خاصاپریشان ہوجاتا ہے۔

ہچکی ایک طرح کی ڈایافرام کی اینٹھن ہے، یاد رہے کہ  پھیپھڑوں کے نیچے ایک عضلہ ہے جو آپ کو سانس لینے میں مدد کرتا ہے۔ کوئی بھی چیز جو آپ کے گلے کے پچھلے حصے کو متحرک کرتی ہے، بشمول چینی کا ایک بڑا چمچ نگلنا، ہچکیوں کو روک سکتا ہے۔ تو اب جب بھی آپ کو ہچکی آئے تو تھوڑی سی چینی کھا لیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version