Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اگر آپ بھی ذہنی بیماریوں کا شکار ہیں تو اس کا نہایت ہی آسان حل جان لیں

متعدد افراد کو ذہنی بیماریوں کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران سامنا ہوتا ہے جو جسمانی وزن بڑھانے کے ساتھ دیگر امراض کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔

تو آج ہم آپکو ذہنی دباؤ اور تناؤ کی کیفیت سے بچاؤ کیلئے بہت مفید اور آسان نسخہ بتائیں گے جو آپکے لئے فائدے مند ثابت ہوگا۔

سب سے پہلے آدھی پیالی دودھ میں ایک چمچ کھوپرے کا تیل (ورجن کوکونٹ آئل) اور ایک چٹکی زعفران ملا کر پی جائیں۔

5 سے 10 منٹ کے اندر آپ خود کو تمام اقسام کی الجھنوں سے دور محسوس کریں گے کہ جیسے کچھ تھا ہی نہیں۔

ناریل کے تیل میں اینٹی آکسائیڈنٹس کی تعداد کافی زیادہ ہوتی ہے جو دماغ کو نقصان پہنچانے والے مرکبات کو ناکارہ بنانے کے لیے اہم ہوتے ہیں، جس سے مختلف دماغی امراض سے تحفظ مل سکتا ہے۔

اس کے علاوہ اگر آپ کی طبیعت بوجھل ہورہی ہے اور قے کی کیفیت ہے تو کھوپرے کے ایک کپ پانی کے اندر ایک چمچ نارنجی کا مشروب، لیموں، شہد اور ایک چٹکی نمک ڈال کر پی لیں الٹی آنا بند ہوجائے گی۔