Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دماغ کو مضبوط بنانے کے لئے یہ غذائیں آپکی مدد کرسکتی ہیں

ہم ہمیشہ ہی دل کی صحت کی بات کرتے یا سنتے ہیں مگر دماغی صحت کے بارے میں کیا خیال ہے؟

ہمارے دماغ کو بھی بہت زیادہ توجہ اور درست غذا کے ذریعے اس کی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ واضح طور پر سوچنے، توجہ مرکوز کرنے، توانائی اور ہرممکن حد تک بہتر کام کرنے کے قابل ہوسکے۔

اس دور میں جب دنیا بھر میں دماغی امراض جیسے الزائمر اور ڈیمینشیا کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے تو ہمیں نوجوانی سے ہی دماغ کے لیے صحت مند غذاﺅں کے انتخاب پر غور کرنا چاہیے۔

مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دماغ کے لیے کیسی غذا بہترین ہوتی ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

مچھلی

Know your food: When to eat your favourite fish – a seasonal guide |  Food-wine News - The Indian Express

کافی

Beyond Caffeine: How the Coffee Experience Enhances Brain Readiness -  Neuroscience News

بلوبیریز

Why Are Blueberries So Big Right Now?

ہلدی

ہلدی سے ڈپریشن کا علاج ممکن - Food - Dawnnews

بروکلی

خواص کلم بروکلی؛ 20 خاصیت استثنائی کلم بروکلی برای سلامتی، پوست و مو •  دیجی‌کالا مگ

 کدو کے بیج

کدو کے بیج کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

 ڈارک چاکلیٹ

7 Proven Health Benefits of Dark Chocolate

میوہ جات

The History and Cultural Significance of Dry Fruits in India | Dry Fruits  Home

کینو

If Most Oranges Are Too Acidic, The Lima Variety Is For You

 انڈے

Perfect Hard Boiled Eggs - Craving Home Cooked

گرین ٹی

Can Green Tea Help You Lose Weight? The Truth About Green Tea and Weight  Loss